Company Profile

Vision

To remain a Leading Exporter of Shoes, Garments and Wool Waste and emerge as globally competitive centre of production and exports.centre of production and exports.

Company Status

Public Limited Company – Listed on Pakistan Stock Exchange Limited

Company Registration Number

0014472

National Tax Number

0710393-0

Mission

Plant / Head Office

Address

Plot # 442, Mirpurkhas Road, Hyderabad – Pakistan

Phones

(92-22) 3886263-7

Fax No

(92-22) 3886268

منتظمین کا چناؤ

اِنوَیسٹرو رِلیشَن

الیکٹرانِک کمیونی کیشن کانٹیسٹ فارم
نوٹِس آوْ اے جی ایم اینڈ پراکسی فارم

سرمایہ کار کے مسائل کا ازالہ کرنے کے لیے وقف شدہ شخص سے رابطہ کرنے کی تفصیلات

جناب محترم غوث محمد خان
کمپنی سیکرَٹری
[email protected] : ای میل
فون۶۷۔۳۸۸۶۲۶۳:۔۰۲۲

www.secp.gov.pk/ComplaintForm1.asp : ایس ای سی پی کےا ِنوَیسٹَر کمپلینٹ سیکشن کا ویب سائیٹ لِنک
((کارپوریٹ سوشل رِسپانسبیلٹی رپورٹس (اگر کوئی ہو تو)
ڈوائیڈنڈ/بونس ڈَیکلَریشن اینڈ رائیٹ اِشو
سائیٹ میپ
سرچ فَسیلَٹی

میڈیا
قومی /بین القوامی اعزازات ، قدر شنای، اگر کوئی ہو تو
صنعتی تنظیموں اور تجارتی حلقوں کی رکنیت
فتح انڈسٹریز لمیٹڈ
۴۴۲، میر پور خاص روڈ، حیدرآباد۔پاکستان

صنعت اور تجارتی حلقوں کی رکنیت
۔ پاکستان سٹاک اِکسچینج لمیٹڈ
۔ حیدرآباد چیمبر آوْ کامرس اینڈ اِنڈَسٹری
۔ پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینیو فیکچرر اَسوشی ایشن

کمپنی کی جانب سے کوئی دیگر اعلانات، روابط کاریاں اور تصدیقی حقائق
تعمیلی تصدیق نامے

:گورننس

چیف ایگزیکٹو آفیسر

 

جناب محترم سعید عالم صاحب

سعید عالم صاحب تجارت میں گریجویٹ ہیں۔ آپ نہ صرف کمپنی کے اعلیٰ منتظم افسر ہیں بلکہ دیگر متعلقہ کمپنیوں کے ڈائیریکٹر بھی ہیں۔ آپ ڈائیریکٹر کے منصب پر ۱۹۹۶ میں تعینات ہوئے تھے۔ آپ کپڑے اور جوتے بنانے کے شعبے میں مختلف توسیعی منصوبوں کا بیڑا اٹھا چکے ہیں۔ فتح انڈسٹریز کے اعلیٰ منتظم افسر ہونے کی حیثیت سے، آپ پر عائد ذمیداریوں نے آپ کو مشکل معامات کو قبول کرنا اور مشکل حالات میں فیصلہ کرنا سِکھا دیا ہے۔ آپ تجربہ کار ہیں اور کاروباری لین دین کے ماہر ہیں ۔آپ کو رسد پلانٹ اور مشینری، خام مال اور دیگر اثاثہ جات میں خاص مہارت حاصل ہے۔ آپ سیلز اور پروموشنز میں پُر وقار تجربے کے حامل ہیں ۔ آپ نے ملکی اور غیر ملکی بازاروں میں چمڑے سے وابسطہ مصنوعات اور کپڑے کی مصنوعات میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔ آپ ایک اچھے منتظم ہیں اور آپ نے کمپنی کے دفتر کو بہت کامیابی سے چلایا۔

 

بورڈ آف ڈائریکٹرز کا تعارف

 

جناب محترم رؤف عالم صاحب

رؤف عالم صاحب تجارت کے شعبے میں گریجویٹ ہیں۔ آپ نے ۱۹۹۶ میں کمپنی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ آپ دیگر متعلقہ کمپنیوں کے منتظم اور منتظم اعلیٰ بھی ہیں۔ آپ تنظیم کی کاروباری ترقی میں نمایاں رہے، آپ نے نت نئی مصنوعات متعارف کروائیں اور زیادہ اہمیت کی حامل مصنوعات کو فروغ دیا۔ گروپ کی ملبوسات سے متعلق سرگرمیوں کے فروغ میں عملی کردار ادا کر کے دکھایا ، جس سے آپ کو کاروبار کی گہری سوجھ بوجھ عطا ہوئی ۔ آپ نے گروپ کے غیر ملبوساتی کاروبار میں انقلابی تغیرات برپا کیے۔ جناب رؤف عالم صاحب کو مختلف شعبوں میں مہارت حاصل ہے جس میں سیلز اور مارکیٹنگ، سپلائے چین مینجمنٹ ، پروڈکٹ ڈویلپمَنٹ اور مینجمنٹ وغیر شامل ہیں۔

 

جناب محترم آفتاب عالم صاحب

آفتاب عالم صاحب تجارت میں گریجویٹ ہیں اور آپ ۱۹۹۶سے فتح انڈسٹریز سے وابسطہ رہے ہیں۔ دیگر کمپنیوں کے منتظم ہونے کی حیثیت سے، آپ پر لاگو ذمیداریوں نے آپ کو مشکل مراحل کو قبول کرنے اور کھٹن حالات میں فیصلے کرنے کے قابل بنادیا ہے۔ آپ کی ذمیداریوں میں طویل المدت اور قلیل المدت درجات کی منصوبہ بندی اور پیش گوئی کرنا شامل ہے۔ آپ نے نئے منصوبے تجویز کرنے میں سرگرم انداز میں حصہ لیا ہےاور بڑے بہترین انداز میں وسعت اور فروغ کے لیے اپنے فرائض انجام دیے ہیں۔ آپ نے چمڑے سے متعلق مصنوعات ، ملبوساتی بُنوائی، کتائی، رنگ سازی، تکمیل پذیری اور ملبوسات میں بہت اچھا تجربہ حاصل کر لیا ہے۔ آپ کے پاس تجربہ ہے اور آپ کاروباری لین دین، خاص طور پر پلانٹ اور مشینری کی رسد، خام مال اور اثاثہ جات میں بڑی قابلیت کے مالک ہیں۔ آپ کا سیلز پروموشن میں تجربہ ہے اور آپ نے مقامی اور بیرونی بازاروں میں چمڑے اور ملبوساتی مصنوعات میں اپنی کامیابی کے جوہر دکھائے ہیں۔

 

جناب محترم فراز عالم صاحب

فراز عالم صاحب نے کاروباری نظم و نسق میں بیچلر کی سند حاصل کر رکھی ہے۔ آپ کی دیگر متعلقہ کمپنیوں میں بھی شمولیت ہے۔ آپ ۲۰۰۵میں منتظم کے عہدے پر فائز ہوئے ۔ آپ نے ملبوسات اور چمڑے سے متعلق مصنوعات کی پیداوار میں بہت اچھا تجربہ حاصل کر لیا ہے۔ آپ نے نئے منصوبے تجویز کرنے میں بڑے سرگرم انداز میں حصہ لیا ہے اور اِس ضمن میں بڑے عمدہ طرز کے ساتھ ان کو وسعت دینے اور عملی جامہ پہنانے میں اپنی قابلیت کا لوہا منوایا ہے۔

 

جناب محترم اَشْہَرْ عالم صاحب

اشہر عالم صاحب نے کاروباری نظم و نسق میں بیچلر کی سند حاصل کر رکھی ہے۔ آپ ۲۰۱۱میں کمپنی کے منتظم بنے۔ فتح انڈسٹریز میں منتظم کے عہدے پر فائز ہونے سے قبل، جناب اشہر صاحب دیگر کمپنیوں میں دو برس کی تربیت حاصل کر چکے تھے۔ آپ فتح انڈسٹریز لمیٹڈ کی جوتا سازی کے شعبے میں رسد خام مال، حساب کتاب، اور مارکیٹنگ کی نگرانی کے فرائض انجام دیتے ہیں۔

 

جناب محترم انیک عالم صاحب

انیک عالم صاحب نے کاروباری نظم و نسق میں بیچلر کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔ آپ نے ۲۰۱۱ میں کمپنی کے منتظم کی حیثیت سے شمولیت اختیار کی۔ فتح انڈسٹریز میں منتظم کے عہدے کی ذمیداریاں سنبھالنے سے قبل، آپ دیگر متعلقہ کمپنیوں میں دو برس کا عملی تجربہ حاصل کر چکے تھے۔ آپ فتح انڈسٹریز لمیٹڈ کی جوتا سازی کے شعبے میں رسد خام مال، حساب کتاب، اور مارکیٹنگ کی نگرانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

 

جناب محترم جمال عالم صاحب

جمال عالم صاحب نے کاروباری نظم و نسق میں بیچلر کی سند حاصل کر رکھی ہے۔ کمپنی میں منتظم کے طور پر ۲۰۱۱میں شامل ہوئے۔ اس سے قبل کہ آپ فتح انڈسٹریز کے انتظامی شعبے کا حصہ بنے، آپ نے دیگر متعلقہ کمپنیوں میں دو سالہ تجربہ حاصل کر لیا تھا۔ فتح انڈسٹریز لمیٹڈ کی جوتا سازی کے شعبے میں رسد خام مال، حساب کتاب، اور مارکیٹنگ کی نگرانی کرنا آپ کی ذمیداریوں میں شامل ہے۔

 

:کمپنی کے قانونی مشیر کا نام و پتا

 

جناب محترم قاضی منور علی ایڈ وَکیٹ
قاضی منور علی اَیڈْ وَکیٹ
ہائیکورٹ آوْ سندھ
بالمقابل: شَیل پیٹرَل سٹیشن ، رسالہ روڈ ، حیدرآباد
فون نمبر:۲۷۸۲۵۸۶ ۔۰۲۲

 

:کمپنی کے محاسب کا نام و پتا

 

جناب محترم تنویر عارف صاحب
تنویر عارف اینڈ کو۔
چارٹرڈ اکاؤنٹَنْٹس
فلیٹ نمبر اے ۴، حیدرآباد
فون:۳۸۱۸۵۹۸ ۔۰۲۲

:کمپنی کا تعارف

نظریہ

جوتوں ، ملبوسات اور اون کے مواد کا نمایاں برآمد کُنندہ رہنا اور عالمگیر سطح پر پیداوار اور برآمدات کے تقابلی مرکز کے طور پر ابھرنا۔

مقصد

فتح انڈسٹریز لمیٹڈ، گاہک پر مرکوز کمپنی، اپنے مقصد کے حصول کے لیے ہرطرح کی مشکلات کو قبول کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتی ہے۔

مصنوعات کی اعلیٰ سطحی بین القوامی برآمد، معیار اور سروس میں بے مثال، شراکت داروں کی امنگوں سے مطابقت اور زیادہ سے زیادہ برآمد کے ذریعے ایک متحرک ، منافع بخش اور افزائش پر مرکوز کمپنی بننا۔

کاروباری ساتھیوں اور شریک کاروں کو اُن کی خواہشات و توقعات کے عین مطابق پُر کشش منافع جات دینا ۔ ایک ذمیدار آجر ہونے کا مظاہرہ کرنا اور ملازمین کو اُن کی قابلیت اور کارکردگی کے مطابق نوازنا ۔

اپنی سماجی ذمیداریوں کی تکمیل کرتے ہوئے ایک اچھا منظم شہری بننا۔

اپنی پیشہ وارانہ اور وقف شدہ ٹیم کے ذریعے، مستقل بنیادوں پر معیار کو برقرار رکھنا اور اسے مزید بہتر بنانا۔ معیار کی برقراری کو یقینی بنانے کے مؤثر نظام کے تحت، پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرنا۔

کمپنی کا مقام

پبلک لمیٹڈ کمپنی۔ زیرِ فہرست پاکستان اسٹاک اِکسچینج لمیٹڈ

کمپنی کا رجسٹریشن اور نیشنل ٹیکس نمبر

کمپنی کا رجسٹریشن نمبر :0014472
0710393-0 :نیشنل ٹیکس نمبر

متعلقہ کمپنیوں اور اُن کی ویب سائیٹ کے لِنکس

www.fatehsports.com :فتح سپورٹس ویئر لمیٹڈ

www.finishersltd.com  :فِنِشَر ز لمیٹڈ

www.trendslimited.com  :ٹرینڈز لمیٹڈ

پلانٹ کا پتا :     پلاٹ نمبر ۴۴۲، میر پور خاص روڈ، حیدرآباد ۔پاکستان
فونز: ۷۔۳۸۸۶۲۶۳(۲۲۔۹۲) فیکس : ۳۸۸۶۲۶۸(۲۲۔۹۲)
[email protected] : ای میل